LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ستھرا پنجاب بہترین منصوبہ، بدعنوانی یا غفلت برداشت نہیں ہوگی: مریم نواز ایران اور امریکہ کے درمیان سفارت کاری ہی واحد راستہ ہے: بلاول بھٹو پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ مریضوں کی تعداد 84 ہزار تک پہنچ گئی پاکستان کا تجارتی خسارہ 31 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا؛ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ وزیراعظم کی امارات میں میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت، جنگ بندی کے احترام کا مطالبہ امریکہ کیلئے صورتحال ناقابل برداشت، آبنائے ہرمز میں شرارت ختم ہو جائے گی: باقر قالیباف وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں تباہ کن سیلاب پر ترک صدر و عوام سے تعزیت سندھ کابینہ کے بڑے فیصلے، ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے کی منظوری گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز چین: آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 21 ہلاک، 61 زخمی چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا ادریس قاتلانہ حملے میں جاں بحق جے ڈی وینس کے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، ملزم ہلاک یو اے ای کی فجیرہ بندرگاہ پر ہیکر گروپ حندلہ نے سائبر آپریشن کیا، ایرانی میڈیا ایرانی حملوں کا بھرپور جواب، میزائل اور ڈرون تباہ، اماراتی وزارتِ دفاع کا بیان جاری پاکستان میں اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 43 فیصد سے زائد بڑھ گیا

عدلیہ ایک سال سے بانی اور بشریٰ بی بی کے کیسز کی اپیلیں نہیں سن رہی،بیرسٹر گوہر خان

Web Desk

5 May 2026

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اکتوبر سے اب تک انہیں ہر ہفتے ملاقاتوں سے روکا جا رہا ہے۔ انہوں نے “معرکہ حق” کو ملکی دفاع کی بنیاد اور افواجِ پاکستان کی قربانیوں کا ثمر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس فتح نے دشمن کو شکست دے کر خطے میں طاقت کا توازن بدل دیا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے عدلیہ سے بانی کی سزا معطلی کی اپیلیں فی الفور سننے کی استدعا کی اور خبردار کیا کہ القادر ٹرسٹ کیس میں ایڈورس فیصلہ ملک کو مزید سیاسی و معاشی بند گلی میں دھکیل دے گا۔ انہوں نے پارٹی کے اندرونی اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر بانی کی رہائی پر فوکس کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور واضح کیا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے، جبکہ بانی کی بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔