وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف مہم چلانے والوں کو ناکامی ہوگی، بیرسٹرگوہر
Web Desk
1 May 2026
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے،ان کے خلاف مہم چلانے والوں کو ناکامی ہوگی۔
پشاورمیں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی نامزد کیا ہے، سہیل آفریدی بہترین کام کررہے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا سہیل آفریدی کو پارٹی کی مکمل حمایت حاصل ہے، اور پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے۔دو روز قبل رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے انتخاب کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
ایران نے امریکا سے جنگ بندی مذاکرات کےلیےنئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردیں
1 May 2026
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس؛ وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی بنا دی
1 May 2026
وفاق نے خیبرپختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا ہوا، اب مزید نہیں چلے گا: سہیل آفریدی
1 May 2026
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی؛ مغربی ہوائیں کل سے داخل ہوں گی، 5 مئی تک الرٹ جاری
1 May 2026
قانون سے کوئی بالاتر نہیں ، ون کانسٹیٹوشن ایونیو کو لیز پر لینے والی کمپنی نے قوانین توڑے ، طلال چوہدری
1 May 2026
ہفتہ وار مہنگائی کی لہر برقرار؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے نے اشیاء ضروریہ کو مہنگا کر دیا
1 May 2026
یوم مزدور کو تقریبات، خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا: حافظ نعیم
1 May 2026
کانسٹیٹیوشن ون بلڈنگ کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بی این پی کمپنی کی لیز منسوخی کے خلاف درخواست خارج کر دی
1 May 2026