LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے راول ڈیم کے سپل ویز پیر صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن سے استنبول روانہ پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران

معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری

Web Desk

4 May 2026

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے معرکہ حق کو پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معرکے میں پوری قوم نے مثالی اتحاد اور عزم کا مظاہرہ کر کے دشمن کو شکست دی۔ کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہاں میدانِ جنگ میں دشمن کو دھول چٹائی گئی، وہیں پاکستانی سفارتکاروں نے بھی عالمی محاذ پر ملک کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے خطاب میں واضح کیا کہ ایک سال قبل بھارت کی فوجی کارروائی کا ہماری مسلح افواج نے چند گھنٹوں میں ایسا مؤثر جواب دیا کہ دشمن کو اپنی اصل حیثیت کا اندازہ ہو گیا۔ تقریب میں شرجیل انعام میمن سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے بھی شرکت کی اور پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔