سعودی عرب کی آئل ریفائنری پر حملےکے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
Web Desk
27 November 2026
سعودی عرب کی آئل ریفائنری پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.96 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 96.57 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔
اسی طرح امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 1.16 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد یہ 84.84 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی۔
متعلقہ عنوانات
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 48 گھنٹوں کے دوران مزید 19 فلسطینی شہید
27 November 2026
جنگ کے خاتمےکے بعد نئی سفارت کاری، معاشی ترقی کی راہیں ہموار ہو سکتی ہیں: ایرانی وزیرخارجہ
27 November 2026
ایران کیخلاف جنگ میں فتح کے قریب ہیں، تہران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
27 November 2026
کراچی: ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنےکے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی
27 November 2026
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنےکا ہدف ہے، احسن اقبال
27 November 2026
مولانا فضل الرحمان کو پاکستان اور طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: عطا اللہ تارڑ
27 November 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج، یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
26 November 2026
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے ڈیرے، پشاور سے رشکئی تک موٹروے بند
26 November 2026