پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے ڈیرے، پشاور سے رشکئی تک موٹروے بند
Web Desk
26 November 2026
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون (M-1) پشاور سے رشکئی تک بند کر دی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق موٹر وے ایم فور (M-4) پر بھی فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے، جبکہ قومی شاہراؤں پر حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے۔
ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر ویز کی بندش عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے کی گئی ہے، اور شہری دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
.
متعلقہ عنوانات
مولانا فضل الرحمان کو پاکستان اور طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: عطا اللہ تارڑ
27 November 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج، یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
26 November 2026
اتحادی افواج کے یمن میں حوثیوں کے 50 اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ
26 November 2026
سعودی عرب کی جازان ریفائنری پر حملے میں نیپالی ملازم ہلاک
26 November 2026
یوکرین نے پہلی مرتبہ روسی جیٹ انجن والے حملہ آور ڈرون کو مار گرایا
26 November 2026
شیخ محمد بن راشد المکتوم نے حتا میں 1.4 ارب درہم کے پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا
26 November 2026
ٹرمپ کے نئے تجارتی ٹیرف: امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافے کا خطرہ
26 November 2026
فلائی دبئی کا 3 دسمبر سے دبئی اور تل ابیب کے درمیان براہ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان
26 November 2026