مشرق وسطیٰ پر پھر جنگ کے سائے، کویت میں ڈرون حملے، خطرے کے سائرن بج اٹھے
Web Desk
18 November 2026
مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر جنگ کے گہرے سائے منڈلانے لگے ہیں جہاں کویت میں ہونے والے ڈرون حملے کے بعد خطرے کے سائرن گونج اٹھے ہیں اور سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
کویتی فضائی دفاعی نظام ملک کے اہم اسٹریٹجک بنیادی ڈھانچے، شہری آبادی اور کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے والے ڈرون اور میزائل حملوں کی متعدد لہروں کو کامیابی سے روکنے کے لیے مکمل طور پر متحرک ہے۔
کویتی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کا فضائی دفاعی نظام فضائی حدود کی حفاظت اور دشمن کی کارروائیوں کو ناکام بنانے کے لیے مسلسل کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ فوج نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پُرسکون رہیں، گھبراہٹ سے گریز کریں اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ تمام حفاظتی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔
خطے میں جاری شدید کشیدگی اور حالیہ خطرات کے پیش نظر کویت میں سکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر انتہائی کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
سرمایہ کاروں اور ٹیکنالوجی ماہرین کی توجہ دبئی پر مرکوز، بلاکچین لائف کانفرنس کی تیاریاں مکمل
18 November 2026
روس، چین اور امریکا کے صدور کی ملاقات پوری دنیا کیلئے انتہائی اہم ہے، چینی کمیونسٹ پارٹی
18 November 2026
ایک ہفتے میں یوکرین کے روس پر 2 ہزار سے زائد حملے، بچے سمیت 10 شہری ہلاک
18 November 2026
ایرانی وزیر خارجہ کی قطری نمائندوں سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور
18 November 2026
دبئی میں ورلڈ آرٹ 2026ء کا آغاز 19 نومبر سے، 65 ممالک کے فنکار شریک ہوں گے
18 November 2026
امریکا، اسرائیل کے فوجی اڈوں کے قریب ڈیم اور بجلی گھر ہدف تصور ہونگے: ایران
18 November 2026
آبنائے ہرمز میں ایک دن میں تیسرا آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گیا
18 November 2026
پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر عراقی ملیشیا کا تنازع حل کرانے عراق پہنچ گئے
18 November 2026