ٹرمپ کا تھائی لینڈ سے بڑا تجارتی معاہدہ، امریکی برآمدات پر تمام ٹیرف ختم کرنے کا اعلان
Web Desk
17 November 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تھائی لینڈ کے ساتھ ایک بڑے تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کے تحت تھائی لینڈ امریکی برآمدات پر عائد تمام ٹیرف ختم کر دے گا اور غیر ٹیرف تجارتی رکاوٹیں بھی دور کی جائیں گی۔ صدر ٹرمپ نے اس مجوزہ معاہدے کو شاندار قرار دیتے ہوئے بتایا کہ اس کی حتمی تفصیلات آئندہ چند ہفتوں میں طے کر لی جائیں گی، جبکہ اس موقع پر انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان تنازع کا حل بھی انہی کی کوششوں سے ممکن ہوا تاہم اس جنگ کے خاتمے کا کریڈٹ انہیں نہیں دیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
ترک کمانڈر کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
17 November 2026
پٹرول مزید 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
17 November 2026
امریکا کی ایک بار پھر ایران کے جزیرے قشم پر بمباری، فضائی دفاعی نظام نشانے پر
17 November 2026
پشاور ہائیکورٹ کے گیٹ سے پی ٹی آئی کے 3 سابق صوبائی وزرا گرفتار
17 November 2026
اسحاق ڈار سے صدر عالمی ریسکیو کمیٹی کی ملاقات، انسانی ہمدردی کے امور پر تبادلہ خیال
17 November 2026
بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی
17 November 2026
بلاول بھٹو کی آج پریس کانفرنس میں تضاد اور دہرا معیار نظر آیا: عطا تارڑ
17 November 2026
ملک کا نظام تباہ ہو چکا، بلاول نے درست نشاندہی کی: سلمان اکرم راجہ
17 November 2026