عراقچی کی عمانی ہم منصب سے ملاقات، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے خاتمے پر غور
Web Desk
17 November 2026
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی مجموعی صورتحال اور ایران و امریکا کے درمیان جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں بحری سلامتی اور آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت کے امور پر گفتگو کی، جبکہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے ممکنہ سفارتی حل کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
ترک کمانڈر کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
17 November 2026
پٹرول مزید 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
17 November 2026
امریکا کی ایک بار پھر ایران کے جزیرے قشم پر بمباری، فضائی دفاعی نظام نشانے پر
17 November 2026
پشاور ہائیکورٹ کے گیٹ سے پی ٹی آئی کے 3 سابق صوبائی وزرا گرفتار
17 November 2026
اسحاق ڈار سے صدر عالمی ریسکیو کمیٹی کی ملاقات، انسانی ہمدردی کے امور پر تبادلہ خیال
17 November 2026
بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی
17 November 2026
بلاول بھٹو کی آج پریس کانفرنس میں تضاد اور دہرا معیار نظر آیا: عطا تارڑ
17 November 2026
ملک کا نظام تباہ ہو چکا، بلاول نے درست نشاندہی کی: سلمان اکرم راجہ
17 November 2026