امریکا اب دنیا کا عظیم ترین ملک ہے، دو سال پہلے ایسا نہیں تھا، ٹرمپ
Web Desk
16 November 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اب دنیا کا عظیم ترین ملک بن چکا ہے، جبکہ دو سال قبل امریکا کو یہ مقام حاصل نہیں تھا۔ چین سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین ان کے ساتھ چالیں چلتا ہے اور امریکا بھی اس کے ساتھ ایسا ہی کرتا ہے، جبکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین سے آنے والی ہر خوبصورت خاتون کو جاسوس قرار دیا جاتا ہے اور انہیں معلوم نہیں کہ اینڈیا (Nvidia) کے سی ای او جینسن ہوانگ سے منسلک خاتون واقعی جاسوس تھی یا نہیں۔ تاہم انہوں نے کہا کہ جینسن ہوانگ نے سبق سیکھ لیا ہے اور انہیں دوبارہ اینڈیا کا سی ای او بننے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ چینی صدر شی جن پنگ سے ممکنہ ملاقات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ چینی صدر سے جو سوال کرنا چاہیں گے وہی پوچھیں گے اور یہ بتانا ضروری نہیں کہ ان کا سوال کیا ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
ترک کمانڈر کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
17 November 2026
پٹرول مزید 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
17 November 2026
امریکا کی ایک بار پھر ایران کے جزیرے قشم پر بمباری، فضائی دفاعی نظام نشانے پر
17 November 2026
پشاور ہائیکورٹ کے گیٹ سے پی ٹی آئی کے 3 سابق صوبائی وزرا گرفتار
17 November 2026
اسحاق ڈار سے صدر عالمی ریسکیو کمیٹی کی ملاقات، انسانی ہمدردی کے امور پر تبادلہ خیال
17 November 2026
بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی
17 November 2026
بلاول بھٹو کی آج پریس کانفرنس میں تضاد اور دہرا معیار نظر آیا: عطا تارڑ
17 November 2026
ملک کا نظام تباہ ہو چکا، بلاول نے درست نشاندہی کی: سلمان اکرم راجہ
17 November 2026