ایرانی اسپیکر کا داخلی سکیورٹی اور معاشی استحکام مزید مضبوط بنانے پر زور
Web Desk
7 October 2026
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کا بنیادی منصوبہ ایران کے اندر پرتشدد کارروائیوں کو ہوا دینا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس دشمنانہ حکمت عملی کے پیش نظر ملک کی اولین ترجیح اقتصادی استحکام اور معیشت کی مضبوطی ہونی چاہیے۔ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اس بات پر بھی زور دیا کہ موجودہ پیچیدہ صورتحال میں ملک کی داخلی سکیورٹی کو یقینی بنانے اور اسے مزید مستحکم کرنے کے لیے بھرپور توجہ مرکوز رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے
متعلقہ عنوانات
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
23 November 2026
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی
23 November 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو
23 November 2026
سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ
23 November 2026