LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ترک کمانڈر کی ایئر ہیڈ کوارٹرز آمد، پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف پٹرول مزید 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار امریکا کی ایک بار پھر ایران کے جزیرے قشم پر بمباری، فضائی دفاعی نظام نشانے پر پشاور ہائیکورٹ کے گیٹ سے پی ٹی آئی کے 3 سابق صوبائی وزرا گرفتار اسحاق ڈار سے صدر عالمی ریسکیو کمیٹی کی ملاقات، انسانی ہمدردی کے امور پر تبادلہ خیال بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی بلاول بھٹو کی آج پریس کانفرنس میں تضاد اور دہرا معیار نظر آیا: عطا تارڑ ملک کا نظام تباہ ہو چکا، بلاول نے درست نشاندہی کی: سلمان اکرم راجہ بلاول بھٹو زرداری کا بیان حقیقت پسندانہ ہے، ریفرنڈم کا تجربہ ہمیشہ داغدار رہا ہے :ترجمان جے یو آئی ا ٹرمپ کا تھائی لینڈ سے بڑا تجارتی معاہدہ، امریکی برآمدات پر تمام ٹیرف ختم کرنے کا اعلان کمانڈر ترک فضائیہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کا اعتراف چار ماہ خسارے کے بعد ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، 4 کروڑ ڈالر کا اضافہ عراقچی کی عمانی ہم منصب سے ملاقات، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے خاتمے پر غور ٹرمپ اہم دورہ چین سے قبل منیلا پہنچ گئے، فلپائن میں مسلسل پانچویں روز بھی احتجاج طبیعت میں بہتری آنے پر شاہ محمود قریشی پی آئی سی سے ڈسچارج، سخت سیکیورٹی میں واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل

قومی پیغام امن کمیٹی کا مقصد مذہبی ہم آہنگی، امن و اتحاد کا فروغ ہے: طاہر اشرفی

Web Desk

28 July 2026

چیئرمین پاکستان علمائے کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے پشاور میں بشپ ہنفری سرفراز کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘قومی پیغام امن کمیٹی’ وزیراعظم کی ہدایت اور فیلڈ مارشل کے وژن کے تحت قائم کی گئی ہے، جس کا بنیادی مقصد ملک میں مذہبی ہم آہنگی، باہمی احترام اور اتحاد کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدارس کے علماء، تمام مسالک کی قیادت اور اقلیتی رہنماؤں کا چرچ میں مسیحی بھائیوں کے ساتھ اکٹھا ہونا پاکستان کی تاریخ کا ایک یادگار اور تاریخی دن ہے۔ حافظ طاہر اشرفی نے واضح کیا کہ اسلام زبردستی مذہب تبدیل کروانے یا جبر کی اجازت نہیں دیتا، اور نہ ہی کسی جتھے کو اپنی رائے دوسروں پر مسلط کرنے کا حق حاصل ہے۔ اس موقع پر بشپ ہنفری سرفراز نے کہا کہ وطنِ عزیز کے شہداء ہمارا فخر ہیں اور ان کی قربانیوں سے ملک مضبوط ہوا ہے