LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور قطرموجودہ کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کی صحت اور جیل ملاقاتوں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل پشاور ہائیکورٹ کے 4 مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک طالبان حکومت خود خطے کو غیر مستحکم کرنے کیلئے پراکسی بن چکی ہے: عاصم افتخار عمرہ زائرین اور ورکرز کیلئے پاکستانی سفارت خانے کی اہم ہدایات وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ آئل ٹینکرز پر حالیہ حملے، آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں کی آمدورفت میں شدید کمی ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان آئرلینڈ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 نوجوان ہلاک، 4 افراد زخمی سعودی عرب میں بدھ تک شدید گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی عراق میں بس اور ٹرک میں تصادم، 7 سیاح جاں بحق، 23 زخمی آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے: ایران

پی ایس 30 خیرپور پر ضمنی انتخاب 16 اگست کو ہوگا، شیڈول جاری

Web Desk

2 July 2026

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 30 (خیرپور 5) کے ضمنی انتخاب کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت حلقے میں پولنگ 16 اگست کو ہو گی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدوار 8 جولائی سے 10 جولائی تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرا سکیں گے۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ سندھ اسمبلی کی یہ نشست پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی مرحوم نعیم احمد کھرل کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، جس پر اب قانون کے مطابق ضمنی انتخاب کرایا جا رہا ہے۔ شیڈول کے اجراء کے بعد حلقے میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔