لاہور میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے بچہ جاں بحق، 4 افراد زخمی
Web Desk
2 July 2026
لاہور میں باغبانپورہ نزد ویمن کالج روڈ کے علاقے میں ایک زیرِ تعمیر عمارت کی چھت اچانک گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق، حادثے کا شکار ہونے والی عمارت کی چھت ٹی آر گارڈر سے بنی ہوئی تھی، جو اچانک بیٹھ گئی اور متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملبے سے 4 افراد کو زندہ نکال کر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا، تاہم ایک معصوم بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، جبکہ مزید ممکنہ افراد کی تلاش کے لیے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
وفاق المدارس العربیہ کے انتخابات؛ مفتی تقی عثمانی بلامقابلہ صدر اور قاری حنیف جالندھری ناظمِ اعلیٰ منتخب
2 July 2026
وزیراعظم شہباز شریف کل سے ایران اور ترکیہ کا دورہ کریں گے
2 July 2026
جموں و کشمیر اور گلگت کی ترقی، عوامی فلاح کیلئے تمام اقدامات کرینگے: وزیراعظم
2 July 2026
پریا کماری کیس میں بڑی پیش رفت؛ منارٹی پارلیمانی کاکس کا تمام وفاقی اداروں پر مشتمل نئی جے آئی ٹی بنانے کا حکم
2 July 2026
پی آئی اے کا لاہور اور مانچسٹر کے درمیان براہِ راست پروازوں کا آغاز
2 July 2026
سانحہ کاہنہ کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھجوا دی گئی
2 July 2026
جوہانسبرگ کی جیل میں قیدیوں کے فن پاروں نے سب کو حیران کردیا
2 July 2026
پاکستان کی مینگو ڈپلومیسی ، 76 ممالک کو آم تحفے میں دینے کا فیصلہ
2 July 2026