ڈاکٹر یاسمین راشد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، وہ کوٹ لکھپت جیل میں خیریت سے ہیں: خاندانی ذرائع
Web Desk
30 June 2026
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیئر رہنما اور سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے خاندانی ذرائع نے سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے گردش کرنے والی تمام منفی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبریں بالکل بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے ڈاکٹر یاسمین راشد بالکل خیریت سے ہیں۔
ذرائع نے مزید واضح کیا کہ یاسمین راشد صاحبہ اس وقت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں اور وہ وہاں مکمل طور پر محفوظ اور خیریت سے ہیں۔ عوام اور کارکنان سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں پر کان نہ دھریں۔
متعلقہ عنوانات
انویسٹ پاک پورٹل کا افتتاح، حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات دینے کیلئے پُرعزم
6 July 2026
ون ونڈو سہولت سے سرمایہ کاری کے عمل میں تیزی آئے گی: گورنر سٹیٹ بینک
6 July 2026
صدر، وزیراعظم کا شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کو خراجِ عقیدت
6 July 2026
منی پور میں کشیدگی کی نئی لہر، مودی سرکار حالات پر قابو پانے میں مکمل ناکام
6 July 2026
قومی تعلیمی ایمرجنسی کے دو سال بعد بھی ملک میں اڑھائی کروڑ بچے سکول سے باہر
6 July 2026
بہاولنگر: مسلح کار سواروں نے 2 لڑکیوں کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا
6 July 2026
آج سے 10 جولائی تک بارشوں کا امکان، پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
6 July 2026
امریکہ ہی اسرائیل کا واحد طاقتور اتحادی نہیں، ’ایک چھوٹا سا ملک انڈیا‘ بھی ہے: نیتن یاہو
6 July 2026