راولپنڈی بشریٰ بی بی کی فیملی سے ملاقات ختم، 22 مئی کے بعد پہلی بار دو گھنٹے تک تفصیلی بات چیت
Web Desk
30 June 2026
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ان کی فیملی سے اہم ملاقات ختم ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات راولپنڈی میں کروائی گئی جو تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی۔
تفصیلات کے مطابق فیملی کی طرف سے بشریٰ بی بی کی بھابھی مبشرا مانیکا نے ان سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات کے دوران فیملی ممبرز نے بشریٰ بی بی کا حال احوال پوچھا اور مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ 22 مئی کے بعد بشریٰ بی بی کی فیملی سے یہ پہلی باقاعدہ ملاقات تھی، جو طویل عرصے بعد ممکن ہو سکی ہے۔ مقررہ وقت ختم ہونے پر فیملی ممبرز واپس روانہ ہو گئے۔
متعلقہ عنوانات
انویسٹ پاک پورٹل کا افتتاح، حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات دینے کیلئے پُرعزم
6 July 2026
ون ونڈو سہولت سے سرمایہ کاری کے عمل میں تیزی آئے گی: گورنر سٹیٹ بینک
6 July 2026
صدر، وزیراعظم کا شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کو خراجِ عقیدت
6 July 2026
منی پور میں کشیدگی کی نئی لہر، مودی سرکار حالات پر قابو پانے میں مکمل ناکام
6 July 2026
قومی تعلیمی ایمرجنسی کے دو سال بعد بھی ملک میں اڑھائی کروڑ بچے سکول سے باہر
6 July 2026
بہاولنگر: مسلح کار سواروں نے 2 لڑکیوں کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا
6 July 2026
آج سے 10 جولائی تک بارشوں کا امکان، پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
6 July 2026
امریکہ ہی اسرائیل کا واحد طاقتور اتحادی نہیں، ’ایک چھوٹا سا ملک انڈیا‘ بھی ہے: نیتن یاہو
6 July 2026