صدرِ مملکت نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے
Web Desk
30 June 2026
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اوگرا (اوائل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) ترمیمی آرڈیننس 2026ء پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ آرڈیننس فوری طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔
ایوانِ صدر سے جاری ہونے والے باقاعدہ اعلامیے کے مطابق، صدرِ مملکت نے اوگرا آرڈیننس 2002ء کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کیا ہے۔ اعلامیے میں مزید واضح کیا گیا ہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یہ ترمیمی آرڈیننس وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشورے (ایڈوائس) پر آئینی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے جاری کیا ہے۔ اس ترمیم کے بعد اوگرا کے تنظیمی و انتظامی امور میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔
متعلقہ عنوانات
انویسٹ پاک پورٹل کا افتتاح، حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات دینے کیلئے پُرعزم
6 July 2026
ون ونڈو سہولت سے سرمایہ کاری کے عمل میں تیزی آئے گی: گورنر سٹیٹ بینک
6 July 2026
صدر، وزیراعظم کا شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کو خراجِ عقیدت
6 July 2026
منی پور میں کشیدگی کی نئی لہر، مودی سرکار حالات پر قابو پانے میں مکمل ناکام
6 July 2026
قومی تعلیمی ایمرجنسی کے دو سال بعد بھی ملک میں اڑھائی کروڑ بچے سکول سے باہر
6 July 2026
بہاولنگر: مسلح کار سواروں نے 2 لڑکیوں کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا
6 July 2026
آج سے 10 جولائی تک بارشوں کا امکان، پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
6 July 2026
امریکہ ہی اسرائیل کا واحد طاقتور اتحادی نہیں، ’ایک چھوٹا سا ملک انڈیا‘ بھی ہے: نیتن یاہو
6 July 2026