پنجاب اور سندھ کے اسکولز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
Web Desk
11 May 2026
وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق پنجاب بھر کے اسکولز میں موسم گرما کی چھٹیاں 22مئی سے شروع ہوںگی، انشاء اللہ 24اگست کو اسکول دوبارہ کھلیں گے۔
دوسری جانب محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اسکولز میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ یکم اگست سے اسکولز دوبارہ کھلیں گے۔ حکام نے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکولوں پر ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
سعودی وزیرخارجہ کا ڈار سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کی یقین دہانی
11 May 2026
11 سے 18 مئی ملک میں ممکنہ موسمی خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری
11 May 2026
بنوں حملہ: پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج، ڈی مارش کر دیا
11 May 2026
کچے سے چولستان تک ریلیف: مریم نواز کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے 34ویں اجلاس میں بڑے فیصلوں کی منظوری
11 May 2026
26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
11 May 2026
حکومت اور اپوزیشن میں رابطے، وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کی دعوت
11 May 2026
پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان
11 May 2026
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کارروائی، خودکش بمبار خاتون گرفتار
11 May 2026