پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان
Web Desk
11 May 2026
پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے بھر کے تمام سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشات کے پیشِ نظر تمام تعلیمی ادارے 22 مئی بروز جمعہ سے 23 اگست تک بند رہیں گے۔ تدریسی عمل کا دوبارہ آغاز 24 اگست بروز پیر سے ہوگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ طلبہ اور اساتذہ کو موسمی شدت سے محفوظ رکھنے اور ان کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
آئی پی پیزکو آئندہ کےلیے دفن کردیا، بجلی سستی کرنے جارہےہیں، اویس لغاری
11 May 2026
سعودی وزیرخارجہ کا ڈار سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کی یقین دہانی
11 May 2026
11 سے 18 مئی ملک میں ممکنہ موسمی خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری
11 May 2026
پنجاب اور سندھ کے اسکولز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
11 May 2026
بنوں حملہ: پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج، ڈی مارش کر دیا
11 May 2026
کچے سے چولستان تک ریلیف: مریم نواز کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے 34ویں اجلاس میں بڑے فیصلوں کی منظوری
11 May 2026
26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
11 May 2026
حکومت اور اپوزیشن میں رابطے، وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کی دعوت
11 May 2026