پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید طبیعت خراب ہونے پر جیل سے ہسپتال منتقل
Web Desk
11 May 2026
لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو طبیعت خراب ہونے پر جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ صنم جاوید کے شوہر کا کہنا ہے کہ انہیں آنکھ اور معدے میں تکلیف کے باعث ہسپتال لایا گیا ہے، تاہم ابھی تک بیماری کی مکمل تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ صنم جاوید 9 مئی کے مقدمے میں 5 سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ
19 November 2026
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل، میڈیکل ٹیم واپس روانہ
19 November 2026
سکھر میں انتخابی دھاندلی کیس، اسسٹنٹ کمشنر کو 2 سال قید، 2 لاکھ جرمانے کی سزا
19 November 2026
فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور
19 November 2026
دھی رانی پروگرام: خانیوال میں 182 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
19 November 2026
کراچی کیلئے مزید 500 بسوں کی منظوری، ریلیوں کی اجازت نہیں دینگے: شرجیل میمن
19 November 2026
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع، نوٹم جاری
19 November 2026