اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 تا 10 مئی فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ؛ مسافروں کے لیے نوٹم جاری
Web Desk
8 May 2026
سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے) نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر آپریشنل وجوہات کی بنا پر 8 سے 10 مئی تک پروازوں کی آمد و روانگی متاثر ہونے کا نوٹم جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق، مخصوص اوقات میں فلائٹ آپریشن متاثر ہو سکتا ہے، جس کے پیشِ نظر اسلام آباد آنے والی تمام پروازوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دورانِ پرواز ممکنہ تاخیر کے پیشِ نظر اضافی ‘ہولڈنگ فیول’ ساتھ رکھیں۔ یہ فیصلہ ایئرپورٹ پر ہموار آپریشنز کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ
14 July 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
14 July 2026
بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال
14 July 2026
اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب
14 July 2026
شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات
14 July 2026
شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر
14 July 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
14 July 2026
روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز
14 July 2026