سنگاپور سے پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی محفوظ وطن واپسی میں تعاون کی درخواست
Web Desk
8 May 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سنگاپور کے وزیر خارجہ ویوین بالا کرشنن سے امریکی تحویل میں موجود جہازوں پر سوار 11 پاکستانی اور 20 ایرانی ملاحوں کی وطن واپسی کے لیے تعاون کی درخواست کی ہے۔ یہ جہاز اس وقت سنگاپور کی سمندری حدود کے قریب موجود ہیں۔ اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ وہ اس معاملے پر ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے بھی قریبی رابطے میں ہیں اور پاکستان ایرانی شہریوں کی اپنی سرزمین کے ذریعے بحفاظت واپسی میں مدد کے لیے تیار ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے ملاحوں کی واپسی کے لیے پاکستان کی سفارتی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور اہلیہ کے وکلا کو دلائل کیلئے آخری مہلت
7 July 2026
شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی
7 July 2026
وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم
7 July 2026
علیمہ خان کیس میں نیا قانونی موڑ؛ پراسیکیوشن کا دفاعی گواہ پر بڑا اعتراض،سماعت 9 جولائی تک ملتوی کر دی
7 July 2026
اشتیاق احمد خان جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبر تعینات
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار
7 July 2026