ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن انسانیت، اتحاد اور ہمدردی کا پیغام ہے: مریم نواز
Web Desk
8 May 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں اس تحریک سے وابستہ رضاکاروں کی بے لوث خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امسال “United in Humanity” کے عنوان سے منایا جانے والا یہ دن انسانیت، اتحاد اور ہمدردی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات جیسے چیلنجز کے دوران ہلالِ احمر جیسی تنظیموں کا کردار کلیدی ہے، جبکہ حکومت عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک منظم اور جامع نظام کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ
14 July 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
14 July 2026
بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال
14 July 2026
اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب
14 July 2026
شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات
14 July 2026
شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر
14 July 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
14 July 2026
روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز
14 July 2026