معرکہ حق کی کامیابی کا سال مکمل، پنجاب اسمبلی میں تہنیتی قرارداد
Web Desk
8 May 2026
پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ آج کا دن اس تاریخی واقعے کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان کے محافظوں نے دشمن کی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر ثابت کیا۔ قرارداد میں معرکہ حق کو ایک فیصلہ کن ردعمل قرار دیا گیا ہے جس نے بھارت کے مذموم عزائم اور سرحد پار خطرات کو ناکام بنایا۔ متن میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران سیاسی اور عسکری قیادت نے مل کر قومی سلامتی کو مضبوط بنایا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی
31 August 2026
امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
31 August 2026
خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش
31 August 2026
امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا
31 August 2026
اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے
31 August 2026
سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
31 August 2026
سندھ ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، جب تک ہم زندہ ہیں تقسیم نہیں ہونے دیں گے: مراد علی شاہ
31 August 2026
عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے
31 August 2026