وزیراعلیٰ مریم نواز کی 7 کروڑ روپے واپسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
Web Desk
8 May 2026
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے گئے 7 کروڑ روپے کی واپسی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بنچ 11 مئی کو اس کیس کی سماعت کرے گا، جبکہ عدالت نے اس معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) سے بیانِ حلفی بھی طلب کر رکھا ہے۔ مریم نواز کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ رقم چودھری شوگر ملز ریفرنس میں بطور گارنٹی عدالت میں جمع کرائی گئی تھی، لیکن اب چونکہ نیب اس کیس کو ختم کر چکا ہے، اس لیے عدالت سے استدعا ہے کہ جمع شدہ 7 کروڑ روپے واپس کرنے کا حکم جاری کیا جائے۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ
19 November 2026
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل، میڈیکل ٹیم واپس روانہ
19 November 2026
سکھر میں انتخابی دھاندلی کیس، اسسٹنٹ کمشنر کو 2 سال قید، 2 لاکھ جرمانے کی سزا
19 November 2026
فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور
19 November 2026
دھی رانی پروگرام: خانیوال میں 182 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
19 November 2026
کراچی کیلئے مزید 500 بسوں کی منظوری، ریلیوں کی اجازت نہیں دینگے: شرجیل میمن
19 November 2026
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع، نوٹم جاری
19 November 2026