ٹانک سے ریسکیو1122کے 3اہلکار اغوا، تلاش کےلیے پولیس کاسرچ آپریشن جاری
Web Desk
7 May 2026
خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک سے ریسکیو1122کے تین اہلکاروں کو اغواکرلیاگیا۔پولیس کے مطابق مغویوں میں ریسکیو1122کے ڈسٹرکٹ آفیسر وقاص عالم، پی اے مدثر اور جونیئرکلرک افتخار شامل ہیں۔ تینوں اہلکار سرکاری گاڑی نمبر 1404 پر ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے روانہ ہوئے تھے۔
پولیس کاکہناہے کہ روانگی کے بعدسے تینوں اہلکاروں کے موبائل فون بندہیں اوران سے رابطہ منقطع ہے۔ صورتحال سے ان کے اہل خانہ شدید تشویش میں مبتلاہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات اور مغوی اہلکاروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
سہیل آفریدی کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، شیخ ادریس شہید کے قاتلوں کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی
7 May 2026
کیمبرج نے میتھ کا لیک شدہ پرچہ منسوخ کردیا، 9جون کو دوبارہ امتحان لینے کافیصلہ
7 May 2026
وزیراعظم کا قطری ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، امن کےلیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پراتفاق
7 May 2026
اسحاق ڈاراورایرانی وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،کشیدگی ختم کرنے کےلیے بات چیت پر اتفاق
7 May 2026
نہیں کہہ سکتاکہ بجلی سستی ہوگی یامہنگی؟ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
7 May 2026
بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
7 May 2026
وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش سکول قائم کرنے کا اعلان
7 May 2026
پاکستان،ڈیرہ غازی خان میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق
7 May 2026