سہیل آفریدی کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، شیخ ادریس شہید کے قاتلوں کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی
Web Desk
7 May 2026
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اورمولانا شیخ ادریس شہید کے قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے مولانا شیخ ادریس کی شہادت پر اظہار افسوس کیا اوران کے درجات کی بلندی کے لیے دعاکی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے مولانا فضل الرحمان کو شیخ ادریس کے قاتلوں کی جلد گرفتاری اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
متعلقہ عنوانات
ٹانک سے ریسکیو1122کے 3اہلکار اغوا، تلاش کےلیے پولیس کاسرچ آپریشن جاری
7 May 2026
کیمبرج نے میتھ کا لیک شدہ پرچہ منسوخ کردیا، 9جون کو دوبارہ امتحان لینے کافیصلہ
7 May 2026
وزیراعظم کا قطری ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، امن کےلیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پراتفاق
7 May 2026
اسحاق ڈاراورایرانی وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،کشیدگی ختم کرنے کےلیے بات چیت پر اتفاق
7 May 2026
نہیں کہہ سکتاکہ بجلی سستی ہوگی یامہنگی؟ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
7 May 2026
بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
7 May 2026
وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش سکول قائم کرنے کا اعلان
7 May 2026
پاکستان،ڈیرہ غازی خان میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق
7 May 2026