LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا خلیجی فضائی حدود میں پروازوں کے خطرات سے انتباہ دہشت گردی کے خلاف بحیثیت قوم نبرد آزما ہونا ہوگا: بیرسٹر سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ برقرار دہشت گردی ایک ناسور، ہمارے شہداء قوم کے ہیرو ہیں: بیرسٹر گوہر خان کی میڈیا سے گفتگو سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں: وزیراعظم آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس میں پانچ دھماکوں کی آوازیں، ایرانی سرکاری ٹی وی کیش لیس معیشت سے شفافیت اور پائیدار معاشی ترقی کو فروغ ملے گا، وزیراعظم

وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش سکول قائم کرنے کا اعلان

Web Desk

7 May 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ گلگت بلتستان کے دوران گلگت اور سکردو میں سیف سٹی منصوبوں کا افتتاح کیا اور 100 میگاواٹ کے شمسی توانائی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا، جسے آئندہ سال کے وسط تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیراعظم نے میرٹ کی بنیاد پر لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ لیپ ٹاپ طلبہ کی محنت اور تعلیمی قابلیت کا اعتراف ہیں۔ انہوں نے گلگت، غانچے، ستور اور سکردو میں 4 جدید دانش سکول قائم کرنے کا اعلان بھی کیا جہاں غریب اور متوسط طبقے کے بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم دی جائے گی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے سیاسی و عسکری کردار کو بھی اجاگر کیا۔