LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا خلیجی فضائی حدود میں پروازوں کے خطرات سے انتباہ دہشت گردی کے خلاف بحیثیت قوم نبرد آزما ہونا ہوگا: بیرسٹر سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ برقرار دہشت گردی ایک ناسور، ہمارے شہداء قوم کے ہیرو ہیں: بیرسٹر گوہر خان کی میڈیا سے گفتگو سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں: وزیراعظم آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس میں پانچ دھماکوں کی آوازیں، ایرانی سرکاری ٹی وی کیش لیس معیشت سے شفافیت اور پائیدار معاشی ترقی کو فروغ ملے گا، وزیراعظم

پاکستان،ڈیرہ غازی خان میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

Web Desk

7 May 2026

ڈیرہ غازی خان میں لٹل سکالر سکول کی چھت اس وقت اچانک گر گئی جب وہاں مرمت کا کام جاری ہونے کے باوجود کلاسز منعقد کی جا رہی تھیں۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت کلاس روم میں تقریباً 21 بچے موجود تھے، جن میں سے متعدد ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق 4 بچوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ 8 افراد کو زندہ نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے