190 ملین پاؤنڈ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا اپیلوں پر دلائل کے لیے حتمی مہلت دینے کا فیصلہ
Web Desk
7 May 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی عدم موجودگی کے باعث ان کے معاون وکیل سرمد منیب نے التوا کی استدعا کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کیس ملتوی کرنے کی شدید مخالفت کی، تاہم عدالت نے فریقین کو دلائل کے لیے حتمی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
متعلقہ عنوانات
بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
7 May 2026
وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش سکول قائم کرنے کا اعلان
7 May 2026
پاکستان،ڈیرہ غازی خان میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق
7 May 2026
معرکہ حق میں انٹیلی جنس اداروں نے بڑا اہم کردار ادا کیا: محسن نقوی
7 May 2026
عوامی شکایات کا ازالہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق کیا جا رہا ہے، سمعتا افضال سید
7 May 2026
امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ
7 May 2026
قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
7 May 2026
قوم کا اتحاد سب سے بڑی طاقت، مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار
7 May 2026