وفاقی آئینی عدالت کا تاریخی فیصلہ؛ انکم ٹیکس کا سیکشن 7E کالعدم قرار،
Web Desk
7 May 2026
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے ایک اہم کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے انکم ٹیکس قانون کے سیکشن 7E کو آئین کے منافی قرار دے کر کالعدم کر دیا ہے۔ عدالت نے اس سیکشن کی بحالی کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کی جانب سے دائر کردہ تمام اپیلیں خارج کر دی ہیں اور واضح کیا ہے کہ اس قانون کے تحت ایف بی آر کے اب تک اٹھائے گئے تمام اقدامات بھی غیر قانونی تصور ہوں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پشاور، بلوچستان اور اسلام آباد ہائی کورٹس نے بھی اسے کالعدم قرار دیا تھا، تاہم اب وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد اور لاہور ہائی کورٹس کے حق میں دیے گئے فیصلوں کے خلاف شہریوں کی اپیلیں منظور کر لی ہیں
متعلقہ عنوانات
بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: پاک فوج
7 May 2026
وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، دانش سکول قائم کرنے کا اعلان
7 May 2026
پاکستان،ڈیرہ غازی خان میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق
7 May 2026
معرکہ حق میں انٹیلی جنس اداروں نے بڑا اہم کردار ادا کیا: محسن نقوی
7 May 2026
عوامی شکایات کا ازالہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق کیا جا رہا ہے، سمعتا افضال سید
7 May 2026
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا اپیلوں پر دلائل کے لیے حتمی مہلت دینے کا فیصلہ
7 May 2026
امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ
7 May 2026
قومی دفاع میں فضائیہ کا کردار تاریخی، سرینگر سے بھٹنڈا تک سبق سکھایا: ایئرچیف
7 May 2026