LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا خلیجی فضائی حدود میں پروازوں کے خطرات سے انتباہ دہشت گردی کے خلاف بحیثیت قوم نبرد آزما ہونا ہوگا: بیرسٹر سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ برقرار دہشت گردی ایک ناسور، ہمارے شہداء قوم کے ہیرو ہیں: بیرسٹر گوہر خان کی میڈیا سے گفتگو سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں: وزیراعظم آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس میں پانچ دھماکوں کی آوازیں، ایرانی سرکاری ٹی وی کیش لیس معیشت سے شفافیت اور پائیدار معاشی ترقی کو فروغ ملے گا، وزیراعظم

بھارت کا غرور ملیا میٹ کرنے والی پاک فضائیہ کے شاہینوں کیلئے پروقار تقریب

Web Desk

7 May 2026

معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو عبرت ناک شکست دینے اور فضائی دفاع کی نئی تاریخ رقم کرنے پر پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے اسلام آباد میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اس موقع پر مسلح افواج نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت اور درستگی کے ساتھ دیا جائے گا پاک فضائیہ اب جدید ٹیکنالوجی اور اسمارٹ سسٹمز کے ذریعے مستقبل کی ایک موثر اور فیصلہ کن فضائی قوت کے طور پر ابھر رہی ہے