LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امید ہے کہ ایران امریکا بات چیت جلد دیرپا امن میں بدلے گی: وزیر اعظم امریکی صدر نے پراجیکٹ فریڈم روک کر جرات کا مظاہرہ کیا: وزیراعظم کا ٹرمپ سے اظہار تشکر سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرۂ اختیار پر اہم فیصلہ جاری نارووال میں بین الاقوامی پیس ڈائیلاگ: امن، مکالمہ اور ہم آہنگی کا عالمی پیغام صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ایران: شاپنگ سینٹر میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، 8 افراد جاں بحق معاشی استحکام کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے: وزیر خزانہ پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے: مریم نواز شریف پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھارت کی شکست کا ایک سال مکمل، معرکہ حق کی مناسبت سے تقریب کا پرومو جاری بلوچستان: رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا، ٹرمپ کا اعلان آبنائے ہرمز میں ایک کارگو جہاز کو نشانہ بنائے کی اطلاع موصول

امریکی صدر نے پراجیکٹ فریڈم روک کر جرات کا مظاہرہ کیا: وزیراعظم کا ٹرمپ سے اظہار تشکر

Web Desk

6 May 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس جرات مندانہ اقدام کی تعریف کی ہے جس کے تحت آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی معاونت کے امریکی منصوبے ‘پروجیکٹ فریڈم’ کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے پاکستان، سعودی عرب اور بالخصوص سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی درخواست پر مثبت ردعمل دے کر بہترین قیادت کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ پیش رفت خطے میں دیرپا امن، مفاہمت اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل کی راہ ہموار کرے گی۔