بھارت کی شکست کا ایک سال مکمل، معرکہ حق کی مناسبت سے تقریب کا پرومو جاری
Web Desk
6 May 2026
بھارت کی شکست کا ایک سال مکمل ہونے پر ’’تو یاد رکھیں‘‘ کے عنوان سے ایک پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں قومی جذبے کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پرومو میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے اپنی بہادری سے ثابت کیا کہ ملکی سرحدیں ایک ناقابلِ تسخیر فولادی دیوار ہیں۔ اس دفاعی کامیابی نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستانی قوم اپنے امن پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ یہ پرومو 10 مئی کو پاکستان مونومنٹ میں ہونے والی خصوصی تقریب بنیان المرصوص کی تیاریوں کا حصہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ
19 November 2026
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل، میڈیکل ٹیم واپس روانہ
19 November 2026
سکھر میں انتخابی دھاندلی کیس، اسسٹنٹ کمشنر کو 2 سال قید، 2 لاکھ جرمانے کی سزا
19 November 2026
افغان فریڈم فرنٹ نے ہبت اللہ اخوندزادہ کی اقتدار میں شراکت کی پیشکش مسترد کر دی
19 November 2026
فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور
19 November 2026
دھی رانی پروگرام: خانیوال میں 182 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
19 November 2026
روس، چین اور امریکا کا سہ فریقی اجلاس سفارت کاری کی تاریخ کا نیا باب ہے، پیوٹن
19 November 2026