خیبرپختونخوا حکومت کا کل قلم چھوڑ ہڑتال کرنے کا اعلان
Web Desk
5 May 2026
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر صوبے کے ساتھ این ایف سی ایوارڈ، بجلی اور گیس کے معاملات میں امتیازی سلوک کا الزام عائد کرتے ہوئے کل سے مکمل ہڑتال کی کال دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے، جن میں ذاتی معالج سے علاج اور اہلخانہ و وکلا سے ملاقاتوں پر پابندی شامل ہے۔ انہوں نے ان اقدامات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ جب تک صوبے کے حقوق اور بانی پی ٹی آئی کو قانونی سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں، احتجاج جاری رہے گا۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ
19 November 2026
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل، میڈیکل ٹیم واپس روانہ
19 November 2026
سکھر میں انتخابی دھاندلی کیس، اسسٹنٹ کمشنر کو 2 سال قید، 2 لاکھ جرمانے کی سزا
19 November 2026
فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور
19 November 2026
دھی رانی پروگرام: خانیوال میں 182 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
19 November 2026
کراچی کیلئے مزید 500 بسوں کی منظوری، ریلیوں کی اجازت نہیں دینگے: شرجیل میمن
19 November 2026
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع، نوٹم جاری
19 November 2026