LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا اعلان، نئی پابندیوں کا عندیہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال اردن کے عوام اپنی سرزمین سے امریکی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ کریں: پاسداران انقلاب شہباز شریف سے یو این سیکرٹری جنرل کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات شہداء کی قربانیوں کا نعم البدل دنیا کے خزانے بھی نہیں: بیرسٹر گوہر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو روم میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا آغاز یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا خلیجی فضائی حدود میں پروازوں کے خطرات سے انتباہ دہشت گردی کے خلاف بحیثیت قوم نبرد آزما ہونا ہوگا: بیرسٹر سلمان اکرم راجہ پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ برقرار دہشت گردی ایک ناسور، ہمارے شہداء قوم کے ہیرو ہیں: بیرسٹر گوہر خان کی میڈیا سے گفتگو سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں: وزیراعظم آبنائے ہرمز کے قریب بندر عباس میں پانچ دھماکوں کی آوازیں، ایرانی سرکاری ٹی وی کیش لیس معیشت سے شفافیت اور پائیدار معاشی ترقی کو فروغ ملے گا، وزیراعظم

سندھ کابینہ کے بڑے فیصلے، ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے کی منظوری

Web Desk

5 May 2026

کراچی میں ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزراء، مشیران اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی، جس میں 25 نکاتی ایجنڈے کے تحت تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ کابینہ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 6.5 ارب روپے اور حیدرآباد و کوٹڑی کے درمیان نئے پل کے ڈیزائن کے لیے 147.2 ملین روپے کی منظوری دی۔ اجلاس میں لاڑکانہ کے نکاسی آب کے لیے 4 ارب روپے، سکھر میں ٹراما سینٹر کے قیام کے لیے 635.48 ملین روپے اور دادو میں لا کالج کے لیے 25 ملین روپے مختص کیے گئے۔ وزیراعلیٰ نے تمام منصوبوں کو مقررہ وقت پر مکمل کرنے اور عوامی سہولیات کو ترجیح دینے کی ہدایت کی۔