پنجاب میں پی ٹی آئی کو متحرک کرنے کا مشن؛ سلمان اکرم راجہ نے 5 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی بنا دی
Web Desk
5 May 2026
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پنجاب میں سیاسی روابط اور تنظیمی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے،
جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی پنجاب بھر میں پارٹی کی تمام سیاسی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کرے گی اور کارکنوں کے درمیان روابط کو بہتر بنانے کی ذمہ دار ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، اس کمیٹی کے ارکان میں امجد نیازی، نعیم حیدر پنجوتھہ، شوکت بسرا، علی اعجاز بٹر اور مہر عبدالستار شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ
19 November 2026
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل، میڈیکل ٹیم واپس روانہ
19 November 2026
سکھر میں انتخابی دھاندلی کیس، اسسٹنٹ کمشنر کو 2 سال قید، 2 لاکھ جرمانے کی سزا
19 November 2026
فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور
19 November 2026
دھی رانی پروگرام: خانیوال میں 182 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں
19 November 2026
کراچی کیلئے مزید 500 بسوں کی منظوری، ریلیوں کی اجازت نہیں دینگے: شرجیل میمن
19 November 2026
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع، نوٹم جاری
19 November 2026