LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
یو اے ای پرایران کے میزائل و ڈرون حملے، دبئی اورشارجہ ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل نیب کراچی نے بحریہ ٹاؤن کے نام غیرقانونی طورپر الاٹ 6ارب کی زمین واگزارکرالی مقررہ مدت کے اندرفیصلہ نہ سناناقانون کی خلاف ورزی ہے، وفاقی آئینی عدالت آبنائے ہرمزسےجہازگزرنے کا امریکی دعویٰ بے بنیادہے، پاسدارانِ انقلاب ایرانی قیادت کو ختم ، نیوی، ایئرفورس اورایئرڈیفنس کو تباہ کردیا، ٹرمپ کادعویٰ امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کے 22ارکان بذریعہ پاکستان وطن واپس پہنچ گئے ایران کا آبنائےہرمزمیں امریکی جہازپرمیزائل حملے کادعویٰ، امریکی سینٹکام نے تردیدکردی عدالت نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: مریم نواز پی آئی اے کی نجکاری؛ عارف حبیب کنسورشیم 25 مئی تک انتظامی کنٹرول سنبھالے گا، 180 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا اعلان امریکہ نے اعتماد سازی کے لیے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا: پاکستان صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دیدی پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑا ریلیف؛ ریاض اور دمام کے ٹکٹس پر 40 فیصد رعایت کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا “ون کانسٹی ٹیوشن” پر دو ٹوک موقف؛ اسے ملکی تاریخ کا بڑا سکینڈل قرار دے دیا

خریف کی فصل کےلیے سندھ کو29،پنجاب کو31فیصدکم پانی ملنے کا خدشہ

Web Desk

4 May 2026

ارسا نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے رواں سال خریف کی فصل کے لیےسندھ کو 29 اور پنچاب کو 31 فیصد کم پانی ملنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کی ٹیکنیکل کمیٹی کے اجلاس میں 2026 میں پانی کی دستیابی سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

ارسا کے مطابق اکتوبر 2025 سے مارچ 2026 کے دوران 20.356 ملین ایکڑفٹ پانی کی آمد ریکارڈ کی گئی، کوٹری کے نیچے پانی کا اخراج 5.596 ملین ایکڑ فٹ جبکہ گزشتہ سال 0.470 ملین ایکڑفٹ تھا، پانی کا صوبائی استعمال 20 مارچ 2026 تک منصوبہ بندی سے کم رہا۔

آئندہ ارسا مشاورتی کمیٹی اجلاس سےقبل تمام متعلقہ فریقین کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا۔