LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کے 22ارکان بذریعہ پاکستان وطن واپس پہنچ گئے ایران کا آبنائےہرمزمیں امریکی جہازپرمیزائل حملے کادعویٰ، امریکی سینٹکام نے تردیدکردی عدالت نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: مریم نواز پی آئی اے کی نجکاری؛ عارف حبیب کنسورشیم 25 مئی تک انتظامی کنٹرول سنبھالے گا، 180 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا اعلان امریکہ نے اعتماد سازی کے لیے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا: پاکستان صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دیدی پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑا ریلیف؛ ریاض اور دمام کے ٹکٹس پر 40 فیصد رعایت کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا “ون کانسٹی ٹیوشن” پر دو ٹوک موقف؛ اسے ملکی تاریخ کا بڑا سکینڈل قرار دے دیا اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست، چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری اوپیک کا تیل پیداوار میں یومیہ ایک لاکھ 88 ہزار بیرل پیداوار ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ اسحاق ڈار اور عباس عراقچی میں رابطہ، بات چیت سے مسائل حل کرنے پر زور ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبران کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی جنگ کے اثرات کے باعث ایران میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

عدالت نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

Web Desk

4 May 2026

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ محمد سرفراز ڈوگر کی جانب سے جاری کردہ تحریری فیصلے میں سی ڈی اے (CDA) کے 8 مارچ 2023 کے لیز منسوخی کے آرڈر کو قانونی قرار دیا گیا ہے۔ عدالت نے بی این پی لمیٹڈ کی ایگزیکیوشن پٹیشن خارج کرتے ہوئے واضح کیا کہ کمپنی سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ مالیاتی شرائط، بالخصوص 2022 کی قسط کے 2.916 ارب روپے جمع کرانے میں ناکام رہی۔ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ پٹیشنر نے سپریم کورٹ کے دیے گئے ‘لائف لائن’ موقع سے فائدہ نہیں اٹھایا، اس لیے سی ڈی اے کی کارروائی قانون کے مطابق ہے۔ عدالت نے انویسٹرز (تیسرے فریق) کی درخواستیں نمٹاتے ہوئے انہیں متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔