LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: مریم نواز پی آئی اے کی نجکاری؛ عارف حبیب کنسورشیم 25 مئی تک انتظامی کنٹرول سنبھالے گا، 180 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا اعلان امریکہ نے اعتماد سازی کے لیے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا: پاکستان صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دیدی پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑا ریلیف؛ ریاض اور دمام کے ٹکٹس پر 40 فیصد رعایت کا اعلان وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا “ون کانسٹی ٹیوشن” پر دو ٹوک موقف؛ اسے ملکی تاریخ کا بڑا سکینڈل قرار دے دیا اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست، چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری اوپیک کا تیل پیداوار میں یومیہ ایک لاکھ 88 ہزار بیرل پیداوار ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ اسحاق ڈار اور عباس عراقچی میں رابطہ، بات چیت سے مسائل حل کرنے پر زور ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبران کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی جنگ کے اثرات کے باعث ایران میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ آبنائے ہرمز میں ایک کارگو جہاز پر چھوٹی کشتیوں نے حملہ کیا ہے، یو کے ایم ٹی او کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی امریکی صدر کا آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حرکت بحال کرنے کا اعلان

کراچی میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت؛ کمشنر کراچی نے 5 مقامات کی منظوری دے دی

Web Desk

4 May 2026

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو شہر میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دے دی گئی۔
کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر کے 5 مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کی جائیں گی، جن میں نارتھ کراچی کا اتوار بازار، کے ایم سی گراؤنڈ، سفاری پارک کراچی اور گلستانِ جوہر بلاک 5 اور 6 شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ لیاری کی بکرا پیڑی اور کورنگی کے خالی پلاٹ پر بھی مویشی منڈی قائم کی جائے گی۔

واضح رہے کہ کے ایم سی نے ابتدائی طور پر شہر میں 11 مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کرنے کی اجازت طلب کی تھی، تاہم کمشنر کراچی نے فی الحال 5 مقامات کی منظوری دی ہے۔