ملک کے میدانی علاقوں میں سورج کی تپش برقرار؛ بالائی علاقوں میں بارش اور گلیشیئر پگھلنے کا الرٹ
Web Desk
4 May 2026
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی اضلاع میں سورج آگ برسا رہا ہے اور درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سندھ کے شہروں بدین اور حیدرآباد میں پارہ 44 ڈگری تک پہنچ گیا ہے، جبکہ جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ دوسری جانب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے نے بالائی علاقوں میں گلیشیئر پگھلنے کے باعث دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین کا ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز کا دورہ
4 May 2026
فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: مریم نواز
4 May 2026
پی آئی اے کی نجکاری؛ عارف حبیب کنسورشیم 25 مئی تک انتظامی کنٹرول سنبھالے گا، 180 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا اعلان
4 May 2026
امریکہ نے اعتماد سازی کے لیے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا: پاکستان
4 May 2026
صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دیدی
4 May 2026
26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور
4 May 2026
اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ
4 May 2026
پنجاب میں 27 نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کیلئے جولائی کا ہدف مقرر
4 May 2026