وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا “ون کانسٹی ٹیوشن” پر دو ٹوک موقف؛ اسے ملکی تاریخ کا بڑا سکینڈل قرار دے دیا
Web Desk
4 May 2026
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ “ون کانسٹی ٹیوشن” کے حوالے سے ان کا موقف آج بھی وہی ہے جو پہلے دن تھا، اور سی ڈی اے (CDA) کے مطابق یہ زمین غیر قانونی طور پر بیچی گئی ہے۔ انہوں نے اسے پاکستان کی تاریخ کا ایک بڑا سکینڈل قرار دیا جس میں سیاستدان، بیوروکریٹس، ججز اور بینکرز سمیت ہر طبقہ ملوث ہے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 21 سال تک پیسے کھلائے جاتے رہے، اب وقت ہے کہ صرف عمارت کے پیچھے نہیں بلکہ ان لوگوں کے پیچھے جایا جائے جنہوں نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور وہ اس کیس میں سی ڈی اے کے موقف کی بھرپور حمایت کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین کا ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز کا دورہ
4 May 2026
فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: مریم نواز
4 May 2026
پی آئی اے کی نجکاری؛ عارف حبیب کنسورشیم 25 مئی تک انتظامی کنٹرول سنبھالے گا، 180 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا اعلان
4 May 2026
امریکہ نے اعتماد سازی کے لیے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا: پاکستان
4 May 2026
صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دیدی
4 May 2026
پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑا ریلیف؛ ریاض اور دمام کے ٹکٹس پر 40 فیصد رعایت کا اعلان
4 May 2026
26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور
4 May 2026
اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ
4 May 2026