وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، ملکی صورتحال اورسفارتی کوششوں پر بریفنگ، مریم نواز بھی موجود
Web Desk
3 May 2026
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ملاقات میں موجود تھیں۔
وزیرِ اعظم نے میاں نواز شریف کو ملکی صورتحال کے حوالے بریف کیا، وزیرِ اعظم نے میاں نوازشریف کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پاکستان کی قیام امن کے لیے سفارتی کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔
وزیرِ اعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور عوامی ریلیف کےلیے حکومت کے اقدامات پر بھی میاں نواز شریف کو اعتماد میں لیا، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
متعلقہ عنوانات
بجٹ تاخیر اور معاشی بحران، حکومت پر دباؤ بڑھ گیا: اسد قیصر
5 June 2026
امریکی صدر ٹرمپ کی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی
5 June 2026
گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا وقت ختم، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
5 June 2026
امن و سلامتی کو نقصان پہچانے کا الزام، جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم قرار
5 June 2026
حکومت کا عوام کو جزوی ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل برقرار
5 June 2026
نیویارک میں سینٹر 360 کا آغاز، شہریوں کے لیے شہر کے دلکش مناظر مفت دستیاب
5 June 2026
اسلام آباد کیلئے علیحدہ اسمبلی کے قیام کی سفارش، براہ راست انتخابات اور نیا انتظامی نظام تجویز
5 June 2026
پاکستان ٹرمپ انتظامیہ کا اہم شراکت دار، علاقائی عدم استحکام چیلنج ہے: امریکی میڈیا
5 June 2026