کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں شدید گرمی کی لہر
Web Desk
3 May 2026
کراچی میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ گرمی کی شدت 44 ڈگری جیسی محسوس کی گئی۔
حیدر آباد میں محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 47 اور سکھر میں 45 ڈگری تک پہنچ گیا۔
کراچی کے شدید گرم موسم کے باعث مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کیمپس قائم کردیے گئے۔
ماہرین صحت نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔ادھر لاہور، پشاور اور اسلام آباد میں موسم معتدل ہے۔
متعلقہ عنوانات
لاہور: اجوکا تھیٹر کا پنجاب ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز بل کی منظوری پر شدید تحفظات کا اظہار، قانون کی واپسی کے لیے مہم چلانے کا اعلان
19 November 2026
600 میگاواٹ شارٹ فال، لاہور سمیت مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع
19 November 2026
فیلڈ مارشل سے قطری وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
19 November 2026
عالمی یومِ اطفال پر پنجاب اسمبلی کی عمارت نیلی روشنیوں سے منور
19 November 2026
بلاول اپنے مؤقف میں سنجیدہ ہیں تو پی ٹی آئی کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر
19 November 2026
بھارتی فلمی فیڈریشن کا ریحان صدیقی سے روابط رکھنے والے بھارتی امریکی پروموٹرز کی تحقیقات کا مطالبہ
19 November 2026
مولانا فضل الرحمان اور مولانا اسعد محمود کی سیکیورٹی واپسی ناقابلِ معافی ہے، فوری بحال کی جائے: محمود خان اچکزئی و علامہ راجہ ناصر عباس
19 November 2026
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل، میڈیکل ٹیم واپس روانہ
19 November 2026