پاکستان سفارتی سطح پر بھی معرکہ حق میں کامیاب، امن کا علمبردار بن کر ابھرا: عطا تارڑ
Web Desk
2 May 2026
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ایک سال گزرنے کے بعد حقائق مکمل طور پر واضح ہو چکے ہیں اور پاکستان نے سفارتی محاذ پر کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت اس حقیقت سے بخوبی واقف ہے کہ وہ پاکستان کی حراست میں ہے۔ وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایم اے کاکول میں اپنے خطاب کے دوران پہلگام واقعہ کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا، لیکن بھارت کی جانب سے اس پر کوئی ٹھوس جواب سامنے نہیں آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جہاں بھارت دہشت گردی کو فروغ دیتا ہے، وہیں پاکستان ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر اس کے خلاف عملی جدوجہد کر رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ
2 May 2026
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
2 May 2026
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
2 May 2026
پاکستان کو باہر سے زیادہ اندرونی خطرات لاحق ہیں؛ محمود خان اچکزئی و پی ٹی آئی رہنما
2 May 2026
ریڈ لائن بی آر ٹی کراچی کے مستقبل کی شہ رگ ہے؛ کام شروع ہونے کے بعد جلد واضح بہتری نظر آئے گی، شرجیل میمن
2 May 2026
سعودی عرب کا بڑا فیصلہ؛ 15 سال سے کم عمر بچوں کے حج پر پابندی عائد
2 May 2026
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے رابطہ؛ علاقائی امن اور معاشی استحکام پر تبادلۂ خیال
2 May 2026
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
2 May 2026