نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے رابطہ؛ علاقائی امن اور معاشی استحکام پر تبادلۂ خیال
Web Desk
2 May 2026
ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے اپنے کویتی ہم منصب شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے رابطہ کیا، جس کے دوران مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال اور اس کے معاشی اثرات پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر پاکستان نے خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا، جبکہ کویتی قیادت نے پاکستان کی ان امن کوششوں کو بھرپور طریقے سے سراہا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے امتِ مسلمہ کے مسائل کے حل اور عالمی امن کے قیام کے لیے مل کر کام کرنے کے مشترکہ عزم کا اظہار بھی کیا۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین کا ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز کا دورہ
4 May 2026
فائر فائٹرز کی اہمیت سے متعلق عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے: مریم نواز
4 May 2026
پی آئی اے کی نجکاری؛ عارف حبیب کنسورشیم 25 مئی تک انتظامی کنٹرول سنبھالے گا، 180 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا اعلان
4 May 2026
امریکہ نے اعتماد سازی کے لیے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا: پاکستان
4 May 2026
صدرِ مملکت نے پی آئی اے کارپوریشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دیدی
4 May 2026
پی آئی اے کا مسافروں کے لیے بڑا ریلیف؛ ریاض اور دمام کے ٹکٹس پر 40 فیصد رعایت کا اعلان
4 May 2026
26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور
4 May 2026
اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ
4 May 2026