ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
Web Desk
2 May 2026
وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا کو 14 نکاتی تجاویز ارسال کی ہیں، جن میں ناکہ بندی کے فوری خاتمے کے مطالبے سے دستبرداری بھی شامل ہے۔ ایران نے امریکا کی رضا مندی کی صورت میں آئندہ ہفتے پاکستان میں مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ تاہم، ان تجاویز میں واضح کیا گیا ہے کہ جوہری اور میزائل پروگرام بات چیت کا حصہ نہیں ہوں گے۔ دوسری جانب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جب تک مقاصد حاصل نہیں ہو جاتے، امریکا اس تنازع سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
متعلقہ عنوانات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے
30 August 2026
وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے
30 August 2026
راول ڈیم کے سپل ویز پیر صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ
30 August 2026
اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی
30 August 2026
نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور
30 August 2026
روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن
30 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل
30 August 2026
پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی
30 August 2026