معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر تقریب، مفکرِ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش
Web Desk
2 May 2026
مزارِ اقبال پر معرکۂ حق کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں نامور قوال راحت فتح علی خان نے “لب پہ آتی ہے دعا” سمیت کلامِ اقبال پیش کر کے حاضرین پر وجد طاری کر دیا۔ تقریب میں مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، ماہرینِ تعلیم اور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مزار پر پھولوں کی چادریں چڑھا کر عقیدت کا اظہار کیا۔ مقررین نے علامہ اقبالؒ کے فلسفۂ خودی اور دو قومی نظریے کو اجاگر کرتے ہوئے معرکۂ حق کی کامیابی کو اقبال کے خوابوں کی تعبیر قرار دیا۔ اس موقع پر افواجِ پاکستان کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور تقریب کا اختتام ملکی سلامتی و استحکام کی دعاؤں کے ساتھ ہوا۔
متعلقہ عنوانات
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے رابطہ؛ علاقائی امن اور معاشی استحکام پر تبادلۂ خیال
2 May 2026
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
2 May 2026
بھارت میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 9 افراد ہلاک، 4 لاپتا
2 May 2026
وزیراعظم کی نئے عراقی ہم منصب کو مبارکباد، تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
2 May 2026
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار
2 May 2026
گوجرانوالہ کے لیے 31.5 کلومیٹر طویل ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری
2 May 2026
کینیڈا میں صادقین آرٹ نمائش کا افتتاح
2 May 2026
محکمہ موسمیات کی آج سےبالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
2 May 2026