محکمہ موسمیات کی آج سےبالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
Web Desk
2 May 2026
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 4 مئی تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے، جبکہ سندھ کے علاقوں سکھر، لاڑکانہ، دادو اور جیکب آباد میں بھی آج اور کل بادل برس سکتے ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی آ سکتی ہے، جبکہ پشاور، مردان اور نوشہرہ جیسے میدانی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
شمالی قبرص کے قریب مسافر فیری الٹ گئی، 8 افراد ہلاک، 17 لاپتا
31 August 2026
امریکی فوجی افسروں کا ایران آپریشن کو مزید طول دینے پر پیٹ ہیگسیتھ کو انتباہ
31 August 2026
پابندیاں جاری رہیں تو ایران میں مہنگائی مزید بڑھ سکتی ہے: صدر مسعود پزشکیان
31 August 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
31 August 2026
مرتضیٰ وہاب نے مصطفیٰ کمال کی باتیں غیر سنجیدہ قرار دے دیں
31 August 2026
مصطفیٰ کمال کی کراچی کے مسائل پر شدید تنقید، 27 ستمبر کو جلسے کا اعلان
31 August 2026
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف تمام کیسز واپس لیے جائیں: اسد قیصر
31 August 2026
اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
31 August 2026