ایران سے مذاکرات جاری ہیں، وائٹ ہاؤس کی ایرانی تجاویزپاکستان کوملنے کی تصدیق
Web Desk
1 May 2026
وائٹ ہاؤس نے ایران کی جانب سے پاکستان کو تجاویز پیش کرنے کی تصدیق کردی تاہم اس پرتبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔
غیر ملکی خبر رایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستان کو تجاویز پیش کرنے سے متعلق سوال پر وائٹ ہاؤس نے جواب دیا ہے کہ ہم نجی سفارتی بات چیت کی تفصیل نہیں بتاتے، مذاکرات جاری ہیں۔
ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ امریکا کی مختصر اور طویل مدتی قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئےبات چیت کاعمل جاری ہے ۔ترجمان کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا۔
واضح رہے کہ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران نے جنگ بندی مذاکرات سے متعلق نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایران امریکا جنگ: یو اے ای نے متبادل تجارتی راستے بنانے شروع کردیے
7 September 2026
پنجاب میں کرپشن کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 54 افسران و اہلکار معطل اور برطرف، عظمیٰ بخاری
7 September 2026
علیمہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی
7 September 2026
کوئٹہ سے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال
7 September 2026
صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے سیاسی قائدین کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان
7 September 2026
پاکستان چاروں صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: وزیراعلیٰ سندھ
7 September 2026
صومالیہ کا بحری قزاقی کے خلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ
7 September 2026
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
7 September 2026