ایران امریکا مذاکرات، اسلام آبادمیں جمعرات اورجمعہ کو عام تعطیل کااعلان
Web Desk
8 April 2026
اسلام آبادمیں امریکا ایران مذاکرات کے پیش نظر جمعرات اورجمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔ضلعی انتظامیہ نے چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جب کہ ڈی سی اسلام آباد نے ٹویٹ بھی کیاہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی حدود میں 9 اور 10 اپریل جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل ہوگی، ضروری سروسز کے ادارے تعطیلات سے مستثنیٰ ہوں گے، ایم سی آئی، سی ڈی اے اور آئی سی ٹی انتظامیہ معمول کے مطابق کام کریں گے، اسلام آباد پولیس، آئیسکو، سوئی گیس اور اسپتال کھلے رہیں گے۔
متعلقہ عنوانات
صدر مملکت اور وزیراعظم کی محنت کشوں کے وقار و تحفظ کو یقینی بنانے کی اپیل
1 May 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جارہا ہے
1 May 2026
پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل لے کر آبنائے ہرمز عبور کر گیا
30 April 2026
پیٹرول 6 روپے 51 پیسےمہنگا، نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر
30 April 2026
پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی خبریں بے بنیاد، سپلائی بلا تعطل جاری رہے گی: اوگرا
30 April 2026
مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوا، توانائی کی قیمتوں پر دباؤکا خدشہ ہے، ملکی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری
30 April 2026
کیمبرج کی پاکستان سمیت مختلف ممالک میں اے لیول ریاضی کا پیپرآؤٹ ہونے کی تصدیق
30 April 2026
عارف حبیب لمیٹڈ کا پی آئی اے کے بقیہ 25فیصدحصص خریدنےکا باضابطہ اعلان، نجکاری کمیشن کونوٹس موصول
30 April 2026